لے کاری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ٹھیک سروں کے ساتھ آواز نکالنے کا عمل، ساز کے ساتھ یا ساز پر لے ملانا، الاپ لگانے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ٹھیک سروں کے ساتھ آواز نکالنے کا عمل، ساز کے ساتھ یا ساز پر لے ملانا، الاپ لگانے کا عمل۔